
نماز کی فضیلت

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
“إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ”
“بے شک نماز بے حیائی اور برائی کے کاموں سے روکتی ہے۔”
(سورۃ العنکبوت)
نماز صرف ایک فرض نہیں، بلکہ دل اور روح کی پاکیزگی کا ذریعہ ہے۔ آئیں! اپنی زندگیوں کو نماز کے نور سے منور کریں۔


#alrehmanacademy#islamicposts#quranquotes#quranverse#benefitsofnamaz#salah#islamicreminder#islamicacademy#muslimcommunity#islamicquote