رات بھر کی کامل حفاظت!

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ بستر پر لیٹتے وقت 1 بار آیت الکرسی پڑھنے سے پوری رات اللہ کی طرف سے فرشتہ حفاظت کرتا ہے اور شیطان قریب نہیں آتا (صحیح بخاری)۔
خود بھی عمل کریں اور صدقہ جاریہ کے لیے شیئر کریں۔

#ayatulkursi#dailypost#islamicposts#alrehman_academy#islamicknowledge#islamicreminder#sunnah#alrehmanacademy