تلاوت اچھی آواز میں کریں!

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
(اپنی آوازوں سے قرآن کو حسین بناؤ، کیونکہ اچھی آواز، قرآن کے حسن میں اضافہ کرتی ہے۔) [مشکوٰۃ المصابیح: 2208]
آئیے، قرآن پاک کی تلاوت کو اپنی خوبصورت آواز سے دلنشین بنائیں اور اس کی روحانیت کو محسوس کریں۔
#alrehmanacademy#quranrecitation#beautifulvoice#islamicpost#quranlearning#onlinequran#islamicremembrance